جہلم ،محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی کلر ک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)جہلم اینٹی کرپشن ٹیم نے علینے خضر بوسال اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اور اعجاز شاہ، سرکل آفیسر کی۔۔
قیادت میں،قمر عباس سینئر سول جج جہلم کی نگرانی میں محکمہ فشریز کے سینئر کلرک راشد کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے نشان زدہ رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ملزم نے شکار کے لیے لائسنس بنا کر دینا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments