برف خانہ چوک میں مکینک شاپ میں آگ لگ گئی

 برف خانہ چوک میں مکینک  شاپ میں آگ لگ گئی

راولپنڈی(خبرنگار) برف خانہ چوک میں مکینک شاپ میں آگ لگ گئی ،آگ بجھانے کیلئے 3فائر وہیکلز موقع پر پہنچیں، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...