مانسہرہ، سستے آٹے کی فراہمی جاری

مانسہرہ، سستے آٹے کی فراہمی جاری

اوگی (نمائندہ دنیا) مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ مانسہرہ اور محکمہ خوراک نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات پر موبائل سیل پوائنٹس کے ذریعے سبسڈائزڈ آٹے کی فروخت شروع کر دی ہے۔

 جہاں شہریوں کو 20کلو آٹے کا تھیلا 2520روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...