روات، نالے سے لاش برآمد، شناخت نہ ہو سکی

روات، نالے سے لاش برآمد، شناخت نہ ہو سکی

راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے لا ش نکال کر ہسپتال منتقل کردی

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ روات کی حدود میں واقع ہائوسنگ سوسائٹی کے نالے سے لاش برآمد۔راہگیروں نے نالے میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی تھی، اطلاع ملنے پر متعلقہ تھانے کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ، لاش کو نالے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا نامعلوم شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...