رورل ہیلتھ مندرہ کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف اہل علاقہ کا احتجاج

 رورل ہیلتھ مندرہ کو آؤٹ سورس  کرنے کیخلاف اہل علاقہ کا احتجاج

دولتالہ (نمائندہ دنیا) سرور شہید رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے کے خلاف اہلیانِ علاقہ نے شدید احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتال کو سرکاری تحویل میں ہی رکھا جائے تاکہ غریب عوام کے لیے مفت علاج کی سہولت برقرار رہے۔

سرور شہید رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے کے خلاف اہلیانِ علاقہ نے شدید احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتال کو سرکاری تحویل میں ہی رکھا جائے تاکہ غریب عوام کے لیے مفت علاج کی سہولت برقرار رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...