آتشبازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر کے 100سوتر گولے، 12ہوائیاں، 10سٹک گولے، 6انار، 6شوٹر فائر باکس سمیت دیگر آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر کے 100سوتر گولے، 12ہوائیاں، 10سٹک گولے، 6انار، 6شوٹر فائر باکس سمیت دیگر آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments