موبائل کالز مہنگی کرکے معاشی بوجھ مزیدبڑھادیاگیا، پی ڈی ایف

موبائل کالز مہنگی کرکے معاشی بوجھ مزیدبڑھادیاگیا، پی ڈی ایف

پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن (پی ڈی ایف) کے چیئرمین شاہد احمد میمن نے قومی بجٹ میں معاشی طور پر پسماندہ نابینا کمیونٹی کی ناگزیر ضرورت ٹاکنگ موبائل کو ڈیوٹی فری کرنے کی درخواست رد کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز پی ڈی ایف کے مرکز فیڈرل بی ایریا میں وائس چیئرپرسن شکیلہ یاسمین، جنرل سیکریٹری ماجدہ ناصر، سیکریٹری مالیات عذرا اطہر اور بورڈ ممبر نگہت نسیم ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شاہد میمن نے سوال کیا کہ کیا موجودہ قیادت کے نزدیک بصارت سے محروم طبقہ کسی خاص توجہ و خصوصی پیکیج کا مستحق نہیں ہے؟۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں