بیوپاری لٹ گیا

بیوپاری لٹ گیا

مویشی منڈی کراچی میں نامعلوم ملزمان بیوپاری سے 60 لاکھ کیش چھین کر فرار ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملزمان نے جاتے جاتے گاڑی پر فائرنگ بھی کی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں