چار ایس ایچ اوز کی تعیناتی

چار ایس ایچ اوز کی تعیناتی

کراچی پولیس چیف نے انسپکٹر جمال لغاری کو ایس ایچ او پیر آباد، خان محمد شیخ کو ایس ایچ او اقبال مارکیٹ، شفیق آفریدی کو ایس ایچ او پی آئی بی کالونی اور ہارون کورائی کو ایس ایچ او سچل تعینات کردیا ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف نے انسپکٹر جمال لغاری کو ایس ایچ او پیر آباد، خان محمد شیخ کو ایس ایچ او اقبال مارکیٹ، شفیق آفریدی کو ایس ایچ او پی آئی بی کالونی اور ہارون کورائی کو ایس ایچ او سچل تعینات کردیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں