میلاد النبیؐ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

میلاد النبیؐ کے انتظامات  کے حوالے سے اجلاس

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ساجدہ قاضی نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے دوران وعاشقان رسولؐ کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے اپنے تمام تر دستیاب وسائل اور محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لایا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عبادت گاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی وستھرائی ،سڑکوں کی مرمت اور روشنی کے ماحول کے حوالے سے انتظامات کا جلد آغاز کردیا جائیگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میلاد النبیؐ کے حوالے سے علما ،جلوسوں اور محافل کے منتظمین اور بلدیاتی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں