ڈگری میں تجاوزات کاخاتمہ

ڈگری میں تجاوزات کاخاتمہ

محکمہ ریلوے نے ڈگری سے گزرنے والی لائن کے اردگرد ریلوے اراضی اور ریلوے لائن پر قائم تجاوزات کو ختم کرنے کے آپریشن کیا

ڈگری (نمائندہ دنیا )اوربھاری مشینری سے ریلوے اراضی پر قائم پختہ کمرشل تجاوزات کو زمین بوس کرکے ساتھ ہی گھروں کو نوٹس جاری کردیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں