نیشنل لائسنسنگ امتحانات کا انعقاد

نیشنل لائسنسنگ امتحانات کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے نیشنل لائسنسنگ امتحانات کا انعقاد کیاگیا۔

 21 اور 22 جنوری کو ہونے والے امتحان میں 109 امیدوار شریک ہوئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں