جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم

جاں بحق ماہی گیروں کے  خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کی ہدایت پر گزشتہ روز سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ہونیوالے ابراہیم حیدری کے رہائشی 4 ماہی گیروں عبدالرحمن عرف کاکا ولد سعید حسین۔۔۔

 محمد رفیق ولد خیرالامین، کامران ولد نور اسلام، فریداللہ اور فشری کے رہائشی جاں بحق ماہی گیر غوث الرحمن ولد نادر خان کے غمزدہ خاندانوں کو امدادی رقوم مہیا کی گئیں۔ رقوم کوآرڈی نیٹراحمد مجتبیٰ بھٹی نے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں