پروفیسر ذوالفقار بھٹہ کیلئے اعزاز

پروفیسر ذوالفقار بھٹہ کیلئے اعزاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریسرچ ڈاٹ کام کی رینکنگ کے مطابق آغا خان یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ذوالفقار بھٹہ کو دنیا کے 100 ٹاپ میڈیسن سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

انہیں یہ اعزاز میڈیسن کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حاصل ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2021 میں وہ آغا خان اسپتال میں بچوں کے امراض سے متعلق سینٹر آف ایکسی لینس بھی قائم کرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...