ہر ٹاؤن میں عوامی سہولت بازار لگائیں گے، پی ایم ایم ایل

ہر ٹاؤن میں عوامی سہولت بازار لگائیں گے، پی ایم ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی نے عوامی سہولت بازاروں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔۔۔

رمضان سے قبل شہر قائد کے ہر ٹاؤن میں عوامی سہولت بازار لگایا جائے گا۔ ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے صدر شہباز عبدالجبار نے کہا کہ مہنگائی سے پسے عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں