اشیامیں ملاوٹ کرنے والوں کو کارروائی کاانتباہ

اشیامیں ملاوٹ کرنے والوں کو کارروائی کاانتباہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر نے کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرنے والوں کو خبردارکیا ہے کہ وہ اس اقدام سے اجتناب کریں۔

ورنہ ان کے خلاف قانون کے مطابق بھرپور کارروائی کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں