قتل کے مجرمان کو پھانسی، جرمانے کی سزا

قتل کے مجرمان کو پھانسی، جرمانے کی سزا

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ میں سکستھ ایڈیشنل سیشن اینڈ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے جج عرفان اجن نے دو سال قبل زمین کے تنازع پر پولیس اہلکار ندیم لاشاری کے قتل میں ملوث طالب سرگانی۔۔

 عابد سرگانی اور قربان سرگانی کو پھانسی اور مجموعی طور پر 45 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں