ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس کا ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک

ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس کا ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک

کندھکوٹ (این این آئی) کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں میں ساوند اور سندرانی قبائل کے تصادم میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کیس میں مطلوب ملزم کرم الدین سندرانی مارا گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔

کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں میں ساوند اور سندرانی قبائل کے تصادم میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کیس میں مطلوب ملزم کرم الدین سندرانی مارا گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں