بجٹ کا ٹیکس ٹارگٹ عوام کی کمر توڑ دے گا، پاسبان

 بجٹ کا ٹیکس ٹارگٹ عوام  کی کمر توڑ دے گا، پاسبان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ بجٹ کا ٹیکس ٹارگٹ عوام کی کمر توڑ دے گا۔۔۔

حکومت ٹیکس نیٹ بڑھانے میں ہچکچاتی کیوں ہے؟، پاکستان میں صرف تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دیتا ہے، اگلے سال ڈیڑھ ہزار ارب روپے سے زائد قرضے لینے کا مطلب ہے کہ ہم قرضوں کی دلدل میں مزید دھنسنا چاہتے ہیں، مسائل کے حل کیلئے پرانی سوچ سے چھٹکارا ضروری ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں