مستونگ ،ہنگودھماکے قابل مذمت، راشد سومرو
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو نے جاری بیان میں مستونگ اور ہنگو میں خودکش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ انسان کہلانے کے لائق نہیں۔
جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو نے جاری بیان میں مستونگ اور ہنگو میں خودکش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ انسان کہلانے کے لائق نہیں۔