افسران و ملازمین کی تنخواہ ،پنشن کی ادائیگی ترجیح،نوید انور صدیقی

افسران و ملازمین کی تنخواہ ،پنشن کی ادائیگی ترجیح،نوید انور صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور صدیقی نے ڈی جی کے ڈی اے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا کہ افسران و ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی میری اولین ترجیح ہے ۔

 تنخواہ اور پنشن کا جو شارٹ فال ہے وہ سندھ گورنمنٹ کے تعاون اور آمدن کے نئے ذرائع تلاش کر کے پوراکیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں