فینسی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کاحکم

فینسی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹس اور خصوصی ناموں والی پلیٹس لگانے پر عدالت شدید برہمی کااظہارکرتے ہوے فوری طورپر فینسی نمبرپلیٹس اور ناموں پرمبنی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کاحکم دے دیا۔

عدالت نے قراردیاہے کہکوئی قانون کسی سینیٹر ، ایم این اے اور ممبر بار کونسل کی نمبر پلیٹ گاڑی پر لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔عدالت عالیہ نے حکم دیاکہ خصوصی نیم بناکرفینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بھی بھرپور کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں