رنٹ لگنے سے بچی چل بسی

رنٹ لگنے سے بچی چل بسی

کراچی (آئی این پی)سلطانہ آباد ہجرت کالونی گلی نمبر 65 کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 6 سالہ صاحبہ دختر محمد صادق جاں بحق ہوگئی ، بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ مبینہ طور پر بجلی کے پول سے کرنٹ لگا۔

سلطانہ آباد ہجرت کالونی گلی نمبر 65 کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 6 سالہ صاحبہ دختر محمد صادق جاں بحق ہوگئی ، بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ مبینہ طور پر بجلی کے پول سے کرنٹ لگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں