اسسٹنٹ کمشنرودیگر کی ضمانت

 اسسٹنٹ کمشنرودیگر کی ضمانت

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے ریونیو ریکارڈ میں ردوبدل اور رشوت وصولی کے مقدمے میں اسسٹنٹ کمشنر ملیر سمیت 13 ملزمان کی ضمانت منظور کرکے 10,10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے ریونیو ریکارڈ میں ردوبدل اور رشوت وصولی کے مقدمے میں اسسٹنٹ کمشنر ملیر سمیت 13 ملزمان کی ضمانت منظور کرکے 10,10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں