کراچی میں اسٹریٹ کر منلزکا راج ہے ،علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی میں اسٹریٹ کر منلزکا راج ہے ،علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی (این این آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی ایڈیشنل سیکر ٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کراچی میں ۔۔

بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور اس میں بے گناہ افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز باقی نہیں ہے ،شہر کراچی جو روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا آج اس شہر کے اندر قانون کے راج کے بجائے اسٹریٹ کر منلز کا راج ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں