لیاری میں ملاوٹ میں ملوث 7دکانداروں پر جرمانے

لیاری میں ملاوٹ میں ملوث 7دکانداروں پر جرمانے

کراچی(اے پی پی)ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف حسین ساریو کی ہدایات پرا سسٹنٹ کمشنر لیاری ماجد الطاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ ملاوٹ میں ملوث 7 دکانوں پر جرمانے عائد کردیئے ۔

 ترجما ن کے مطابق ا سسٹنٹ کمشنر لیاری نے دیگر دکانداروں کو بھی ہدایت کی کہ وہ مطلوبہ معیار پر سختی سے عمل کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں