گڈاپ ٹاؤن کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس

گڈاپ ٹاؤن کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ کی خصوصی ہدایات پر مرکزی آفس میں کلک اور گڈاپ ٹاؤن کے تعاون سے ترقیاتی منصوبوں کی بحالی کے متعلق ایک تعارفی اجلاس وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو کی سربراہی میں ہوا۔

جس میں گڈاپ ٹاؤن کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا گیاکہ عوام کو جو تکلیف ہے ان سے اچھی طرح ہم واقف ہیں اس لئے اُن کو ریلیف کے کام بھی سر انجام دیئے جائیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں