نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے گلشن معمار سیکٹر S جمال مسجد کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 15 سالہ مدثر ولد کلام الدین جاں بحق ۔۔

جبکہ 16 سالہ محمد عرفان ولد محمد بشیر زخمی ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں