الہ بچی کی پراسرار موت زخموں کے نشانات پائے گئے

الہ بچی کی پراسرار موت  زخموں کے نشانات پائے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو کراچی میں 3 سالہ بچی آمنہ پراسرار طور پر انتقال کرگئی۔ والد نے الزام عائد کیا ہے۔۔

 کہ بچی کی والدہ نے ہی اسے تشدد کرکے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی  کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں۔ بچی کے والد شہباز اور اس کی بیوی کنول کے درمیان خلع کا کیس چل رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں