زائرین کیلئے ریلیف کیمپ

زائرین کیلئے ریلیف کیمپ

کراچی (آن لائن)ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کی ہدایت پر جلوس کے راستوں پرزائرین کے لئے ریلیف کیمپ لگادیئے گئے ہیں جس میں پانی اور شربت کی سہولت بھی رکھی گئی ہے ۔

ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کی ہدایت پر جلوس کے راستوں پرزائرین کے لئے ریلیف کیمپ لگادیئے گئے ہیں جس میں پانی اور شربت کی سہولت بھی رکھی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں