امتناع منشیات کیس کی سماعت ملتوی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے امتناع منشیات کیس میں ملوث ملزمہ نتاشہ کے مقدمے کی سماعت 16نومبر تک ملتوی کردی ۔ملزمہ نتاشہ عدالت میں پیش نہیں ہوئی،ملزمہ کارساز حادثہ کیس میں بری ہوچکی ہے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے امتناع منشیات کیس میں ملوث ملزمہ نتاشہ کے مقدمے کی سماعت 16نومبر تک ملتوی کردی ۔ملزمہ نتاشہ عدالت میں پیش نہیں ہوئی،ملزمہ کارساز حادثہ کیس میں بری ہوچکی ہے ۔