فراہمی اچانک بند
کراچی (آئی این پی) مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی اچانک بند ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہاترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ مرمت کا متوقع وقت کل رات 8 بجے ہے ، عملہ جلد حل کیلئے مسلسل مصروف ہے ۔
مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی اچانک بند ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہاترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ مرمت کا متوقع وقت کل رات 8 بجے ہے ، عملہ جلد حل کیلئے مسلسل مصروف ہے ۔