ملزمان چاولوں کاٹرک لیکر فرار

ملزمان چاولوں کاٹرک لیکر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بن قاسم ٹاؤن گگھر پھاٹک کے قریب چارمسلح ملزمان چاولوں کی بوریوں سے لدا ٹرک چھین کر فرار ہو گئے ، واقعے کا مقدمہ ٹرک ڈرائیور کی مدعیت میں بن قاسم تھانے میں درج کر لیا گیا ۔

بن قاسم ٹاؤن گگھر پھاٹک کے قریب چارمسلح ملزمان چاولوں کی بوریوں سے لدا ٹرک چھین کر فرار ہو گئے ، واقعے کا مقدمہ ٹرک ڈرائیور کی مدعیت میں بن قاسم تھانے میں درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں