گولیمار میں پھندا لگی لاش برآمد

گولیمار میں پھندا لگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گولیمار عثمانیہ کالونی کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی، لاش کی شناخت 35 سالہ سلیمان کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق متوفی نے گلے میں پھندا لگا کر چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں