حکومت محصورین مشرقی پاکستان کی واپسی کا اعلان کرے ، ڈاکٹر سلیم حیدر

حکومت محصورین مشرقی پاکستان کی واپسی کا اعلان کرے ، ڈاکٹر سلیم حیدر

کراچی(این این آئی)مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ محصورین مشرقی پاکستان سچے اور مخلص پاکستانی ہیں جو پاکستان بچانے ۔۔

اور پاکستان بنانے کے جرم میں بنگلادیش کے ریڈ کراس کے کیمپوں میں اذیت ناک زندگیاں گزار رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم صرف حکومتوں سے یہ کہتے ہیں کہ محصورین کو واپس لانے کیلئے این او سی جاری کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں