ترقی پانے والے انسپکٹرز کے اعزاز میں تقریب

ترقی پانے والے انسپکٹرز  کے اعزاز میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈی آئی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی کی زیر صدارت سب انسپکٹر ٹو انسپکٹر پروموشن پانے والے افسران کے لیے تقریب کا انعقادکیا۔

 تقریب میں ایسٹ زون کے سینئر افسران اور پرموشن پانے والے افسران نے شرکت کی، ڈی آئی جی ایسٹ نے تمام پرموشن پانے والے افسران کو مبارک باد دی اور رینک لگائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں