ایئر کموڈور (ر) سجاد حیدر اسلام آباد میں سپرد خاک

ایئر کموڈور (ر) سجاد حیدر  اسلام آباد میں سپرد خاک

اسلام آباد (این این آئی) ایئر کموڈور (ر) سجاد حیدر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ کرکٹ گراؤنڈ ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ادا کی گئی۔

سجاد حیدر نے 1965اور 1971کی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا، 1965 کی جنگ میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی قیادت کیلئے بھی مشہور تھے۔ جنگ کے دوران پیشہ ورانہ قابلیت اور بہترین حکمت عملی کے تحت آپ نے 4بھارتی طیارے اور 11بھارتی ٹینک بھی تباہ کئے۔ سجاد حیدر کتاب فلائٹ آف دی فالکن کے مصنف بھی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں