منگیتر سے جھگڑے پرخودکشی

منگیتر سے جھگڑے پرخودکشی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائٹ ہاؤس کی رہائشی میڈیکل کی طالبہ نے منگیتر سے جھگڑے کے بعد پھندے میں جھول کر خودکشی کرلی۔متوفیہ کی عمر 17 سال اور نام ثمر تھا جو میڈیکل کی طالبہ تھی۔

لائٹ ہاؤس کی رہائشی میڈیکل کی طالبہ نے منگیتر سے جھگڑے کے بعد پھندے میں جھول کر خودکشی کرلی۔متوفیہ کی عمر 17 سال اور نام ثمر تھا جو میڈیکل کی طالبہ تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں