کار کی موٹرسائیکل کوٹکر

کار کی موٹرسائیکل کوٹکر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزری کمرشل ایونیو کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے بائیک پر سوار40 سالہ رفیق اللہ اور 11 سالہ عفان زخمی ہوگیا۔

 پولیس نے ڈرائیور 20 سالہ شہیر کو حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں