مسروقہ مال برآمد کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایک کباڑ خانے پر چھاپہ مارکر بڑی مقدار میں چوری شدہ ریلوے میٹیریل برآمد کرلیا۔
کباڑ خانے کے مالکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔