فائرنگ سے 23 سالہ نوجوان زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی آئی چند ریگر روڈ کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 23 سالہ نوجوان زخمی۔۔
۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ۔زخمی نوجوان ارشاد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔