شوہر کا جسمانی ریمانڈ منظور

شوہر کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اہلیہ پر شدید تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزم اشوک کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے ۔

ملزم کے خلاف تھانہ بغدادی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں