اسٹریٹ کرائم کاملزم گرفتار

اسٹریٹ کرائم کاملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریڈی پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم حلال ولد عبد المالک کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول اور راؤنڈز برآمد کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں