منشیات فروش 4ملزمان گرفتار

منشیات فروش 4ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)اتحادٹاؤن اور شیرشاہ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے منشیات،ایک پستول ، نقدی اورموٹرسائیکل برآمد کرلی۔

اتحادٹاؤن اور شیرشاہ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے منشیات،ایک پستول ، نقدی اورموٹرسائیکل برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں