موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان چل بسا

موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان چل بسا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی 11 کے، کے قریب چلتی ہوئی بائک سے گر کر 40 سالہ آفتاب نامی شخص دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر موٹر سائیکل سوار شہری کو دل کا دورہ پڑا تھا ادھر اورنگی ٹاؤن نمبر ایک کی قریب درخت گرنے سے درخت کی زد میں آکر 35 سالہ نامعلوم شخص جان سے گیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال پہنچائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں