پنشنرز واجبات سے محروم

 پنشنرز واجبات سے محروم

کراچی (این این آئی)کے ایم سی کے جولائی2018 سے ریٹائر ووفات پاجانے والے ساڑھے نو ہزار سے زائد پنشنرز واجبات جبکہ 2023 اور اس سے قبل کے ملازمین اپنی پنشن تک سے محروم ہیں۔

کے ایم سی کے جولائی2018 سے ریٹائر ووفات پاجانے والے ساڑھے نو ہزار سے زائد پنشنرز واجبات جبکہ 2023 اور اس سے قبل کے ملازمین اپنی پنشن تک سے محروم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں