منشیات فروش2 ملزمان گرفتار
کراچی (اے پی پی)کراچی میں پاکستان بازار اورپاک کالونی پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان جاوید اور انعام الحقکو گرفتار کرکے 2کلو125گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔
کراچی میں پاکستان بازار اورپاک کالونی پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان جاوید اور انعام الحقکو گرفتار کرکے 2کلو125گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔