حادثے میں ایک شخص ہلاک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناتھا خان پل پر ٹریفک حادثہ،نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر شخص جاں بحق ہوگیا۔
متوفی کی شناخت تاحال نہ ہوسکی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے