نوجوان نے خودکشی کرلی

نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔

پولیس کے مطابق لاش کی شناخت وحید حسین کے نام سے ہوئی ،متوفی نشے کا عادی تھا جس نے خودکشی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں