راشن بیگز کی تازہ سپلائی گورنر ہاؤس پہنچا دی گئی

راشن بیگز کی تازہ سپلائی  گورنر ہاؤس پہنچا دی گئی

کراچی (اے پی پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر راشن بیگز کی تازہ سپلائی گورنر ہاؤس پہنچا دی گئی۔

 جومستحق، نادار اور معاشی طور پر کمزور طبقات میں تقسیم کیے جائیں گے ۔پیر کوگورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ کا عزم ہے کہ کوئی بھی فرد بھوکا نہ سوئے اور تعلیم سے محروم نہ رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں